نرگس فخری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نرگس فخری
(انگریزی میں: Nargis Fakhri ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اکتوبر 1979ء (45 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئینز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ [2]،  ماڈل [3]،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ایفا اعزاز برائے مشہور جوڑی (برائے:Rockstar ) (2012)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نرگس فخری (پیدائش 20 اکتوبر 1979ء) [4][5] ایک امریکی فیشن ماڈل اور اداکارہ ہیں۔

ذاتی زندگی

نرگس کوینز، نیو یارک میں ایک چیک ماں اور ایک پاکستانی باپ کے گھر پیدا ہوئیں۔[6][7] جب وہ سات سال کی تھیں ان کے والدین نے ایک دوسرے کو طلاق دے دی ۔[8] نرگس ایک امریکی شہری ہیں۔[8] جبکہ ایک دہائی پہلے ان کے والد وفات پا چکے ہیں، ان کی ماں کینسر میں مبتلا خاتون ہیں اور یہی ان کی امریکی پولیس فورس سے سبکدوشی کی وجہ ہے۔ نرگس کے مشاغل میں کھانا پکانا، سوچ بچار اور یوگا شامل ہیں۔[9]

پیشہ ورانہ زندگی

نرگس فخری خواتین کی صحت کی افتتاحی تقریب میں

2004ء میں نرگس ایک امریکی ٹی وی سیریل امریکاز نیکسٹ ٹاپ ماڈل سائیکل 2 اور 3 میں نمودار ہوئیں۔[10] وہ 2009ء میں کنگفشر کیلنڈر میں تیراکی کے لباس میں ظاہر ہوئیں۔[10] انہوں نے 2011ء میں اپنی پہلی بالی ووڈ فلم، راكسٹار اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کی جو 11 نومبر 2011ء کو جاری کی گئی۔[11][12] نرگس نے فی الحال اکشے کمار کی ہری اوم پروڈکشنز کے ساتھ تین فلموں کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔[13]

فلم سازی

سال عنوان کردار ملاحظات
2011 راكسٹار ہیر کول تیرھویں ایفا ایوارڈز "سال کی مشہور جوڑی" مع رنبیر کپور
2013 مدراس کیفے قبل از تعمیر

نگارخانہ

حوالہ جات

  1. ^ ا ب http://movies.ndtv.com/photos/happy-birthday-nargis-fakhri-rockstar-37-23090#photo-288069
  2. http://m.timesofindia.com/entertainment/hindi/bollywood/news/nargis-fakhri-acting-is-not-my-life/articleshow/58143130.cms
  3. http://m.timesofindia.com/entertainment/hindi/bollywood/nargis-fakhri-sizzles-in-these-steamy-pics/photostory/58374807.cms
  4. "Ranbir's birthday surprise for Nargis in air"۔ بھارت آج کل۔ 2011-10-21۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2011 
  5. "Nargis Fakhri, Ranbir Says, Nargis Fakhri in Rockstar, Added Advantage, Actress Nargis Fakhri, Rockstar | Mumbai"۔ YReach.com۔ 2011-09-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2011 
  6. ""Rock Star" To Decide Career Nargis Fakhri"۔ ukbbcnews.com۔ 2011-10-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2011 
  7. "Nargis Fakhri | Pakistani actresses in Bollywood"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2011-11-07۔ 6 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2011 
  8. ^ ا ب The Film Street Journal – Where's Nargis Fakhri?(Article)
  9. Yahoo Lifestyle, Globetrotter – Nargis Fakhri
  10. ^ ا ب "Nargis Fakhri - | Photos | | India Today |"۔ بھارت آج کل۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2011 
  11. "Nargis Fakhri says Ranbir Kapoor is just a good old buddy : Bollywood: News India Today"۔ بھارت آج کل۔ 2011-09-07۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2011 
  12. "Ranbir's busy shooting in Delhi"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 30 Dec 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2011 
  13. "Khiladi 786 is a comedy: Nargis Fakhri"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2012-05-02۔ 9 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2012 

بیرونی روابط