نندن کانن چڑیا گھر
![]() نندن کانن چڑیا گھر | |
تاریخ افتتاح | 29 دسمبر 1960ء[1] |
---|---|
مقام | بارنگ، بھوبنیشور، اوڈیشا، بھارت |
متناسقات | 20°24′00″N 85°48′53″E / 20.399965°N 85.814703°E |
زمینی رقبہ | 437 ha (1,080 acre)[2] |
تعداد حیوانات | 3517 (2019-03-31ء)[3] |
تعداد انواع | 157 (2019ء)[3] |
سالانہ زائرین | 3.2 ملین (اپریل 2018ء – مارچ 2019ء)[3] |
رکنیت | سی زیڈ اے،[4] ڈبلیو اے زیڈ اے،[5][6] ایس اے زیڈ اے آر سی |
اہم نمائش | White سفید سفاری باگھ، سفاری شیر، تتلی پارک، آرکڈ ہاؤس |
موقع حبالہ | www |
نندن کانن چڑیا گھر ((اڈیا: ନନ୍ଦନକାନନ ଜୀବ ଉଦ୍ୟାନ)) بھوبنیشور، اوڈیشا، بھارت میں 437-ہیکٹر (1,080-ایکڑ) رقبہ پر پھیلی ہوئی ایک چڑیا گھر اور نباتاتی باغ ہے۔ 1960ء میں قائم کیا گیا، اسے 1979ء میں عوام کے لیے کھول دیا گیا اور 2009ء میں چڑیا گھر اور آبی حوضوں کی عالمی ایسوسی ایشن (ڈبلیو اے زیڈ اے) میں شامل ہونے والا ہندوستان کا پہلا چڑیا گھر بن گیا۔ اس میں ایک نباتاتی باغ بھی ہے اور اس کے کچھ حصے کو پناہ گاہ (sanctuary) قرار دیا گیا ہے۔ نندن کانن، جس کا لفظی معنی ہے جنت کا باغ،[1] دار الحکومت بھوبنیشور کے قریب، چندکا جنگل کے ماحول میں واقع ہے اور اس میں 134-ایکڑ (54 ہیکٹر) کنجیا جھیل شامل ہے۔
2000ء میں (ساحلی اوڈیشا میں 1999ء کے عظیم طوفان سے ہونے والے نقصان کے بعد) ایک بڑی تبدیلی کی گئی تھی۔ ہر سال 2.6 ملین سے زیادہ زائرین (سیاح) نندن کانن کا دورہ کرتے ہیں۔[7]
نگار خانہ
[ترمیم]-
شاہی بنگالی باگھ
-
نندن کانن میں بنگالی باگھ
-
نندن کانن میں ایمو
-
نندن کانن میں گھڑیال
-
نندنکانن میں دریائی گھوڑا
-
نندن کانن میں مانیٹر چھپکلی
-
نندن کانن میں زرافہ
-
کچھوا
-
اورنگ اوٹان
-
مگرمچھ
-
ازگر
-
ماندادرین بطخ (Aix galericulata) چینی بطخ
-
لنگور
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Nandankanan Zoo"۔ travelchacha.com۔ travelChaCha۔ 2016-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-17
- ↑ "Nandankanan Biological Park"۔ zandavisitor.com۔ Zoo and Aquarium Visitor۔ 2012-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-17
- ^ ا ب پ "Nandankanan Zoo Annual Report 2018-19" (PDF)۔ 2022-01-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-26
- ↑ سانچہ:ZooOrg
- ↑ "Nandankanan now a member of world zoo body"۔ worldzootoday.com۔ World Zoo Today۔ 4 جولائی 2009۔ 2012-03-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-17
- ↑ سانچہ:ZooOrg
- ↑ "Nandankanan - Annual Report - 2019-20" (PDF)۔ nandankanan.org۔ ص 19۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-14
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر نندن کانن چڑیا گھر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |