نندی (بیل)

نندی (انگریزی: Nandi, سنسکرت: नन्दि, (تمل: நந்தி), (کنڑا: ನಂದಿ), (تیلگو: న౦ది)) ایک بیل کا نام ہے جو ہندو دیوا شیو کی سواری اور شیو اور پاروتی کا دربان بھی تھا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- Dictionary of Hindu Lore and Legend 2004 (ISBN 0-500-51088-1) by Anna Dallapiccola
![]() |
ویکی ذخائر پر نندی (بیل) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |