نواب حمید اللہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نواب حمید اللہ خاں سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حمید اللہ خان
Nawab hmidulla khan.jpg
نواب حمید اللہ خان، Last Ruler of Bhopal
نواب بھوپال
معیاد عہدہ 20 اپریل 1926 – 1 جون 1949
پیشرو سلطان کیخسرو جہاں
جانشین Monarchy abolished, ریاست بھوپال created.
نواب بھوپال
Pretendence 1 جون 1949 – 4 فروری 1960
جانشین Sajida Sultan
والدہ سلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال
پیدائش 9 ستمبر 1894(1894-09-09)
وفات 4 فروری 1960(1960-20-04) (عمر  65 سال)

وسطی ہند کی سابق ریاست بھوپال کے فرمانروا۔ 1915ء میں علی گڑھ کالج سے بی۔ اے کیا۔ مئی 1926ء میں والدہ کی تخت سے دستبرداری کے بعد ریاست کی زمام حکومت سنبھالی۔ کئی برس تک ریاستی حکمرانوں کے ایوان ’’چیمبر آف پرنسز‘‘ کے چانسلر رہے۔لندن میں منعقد گول میز کانفرنس میں ریاستی حکمرانوں کی نمائندگی کی۔ مئی 1959ء میں ہندوستانی حکومت نے بھوپال کو اپنی نگرانی میں لے لیا اور نواب صاحب کا وظیفہ مقررکر دیا۔ حمید اللہ خاں روشن خیال حکمران اور بیدار مغز سیاست دان تھے۔ کھیلوں سے بہت شغف تھا۔ پولو کے بین الاقوامی کھلاڑی تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]