نوبزادہ غضنفر علی گل
Appearance
نوبزادہ غضنفر علی گل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | گجرات |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور یونیورسٹی آف ویسٹ لندن |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
نوابزادہ غضنفر علی گل گجرات (پاکستان) کے نوابزادہ خاندان کے ایک سینئر رکن اور سیاست دان ہیں۔ غضنفر اس سے قبل پاکستان کے وفاقی وزیر کے ساتھ ساتھ پاکستان کی قومی اسمبلی اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ غضنفر گجرات کی ایک معروف سیاسی شخصیت ہیں، پنجاب ہائی کورٹ میں ایک سرگرم وکیل اور پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Waseem Ashraf Butt (25 مئی 2017)۔ "Ghazanfar Gull ends three-decade long association with PPP"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017
مزید پڑھیے
[ترمیم]- "Profile of"۔ Associated Press of Pakistan۔ 2010-03-12۔ 18 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2010
- "Ghazanfar Gul appointed PM's Political Advisor"۔ Pakistan Observer۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2010[مردہ ربط]