نوشاخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نوشاخ
Noshaq
Noszak.jpg
بلند ترین مقام
بلندی 7,492 میٹر (24,580 فٹ) 
درجہ 52
امتیاز 2,024 میٹر (6,640 فٹ)
انفرادیت [آلہ تبدیل: needs a number]
فہرست پہاڑ ملکی بلند ترین نقطہ
انتہائی
جغرافیہ
نوشاخNoshaq is located in Afghanistan
نوشاخNoshaq
نوشاخ
Noshaq
افغانستان میں مقام, پاکستان کے ساتھ سرحد پر
مقام افغانستانپاکستان سرحد
سلسلہ کوہ سلسلہ کوہ ہندوکش
کوہ پیمائی
پہلی بار 1960 by Toshiaki Sakai & Goro Iwatsubo (Japan)
آسان تر راستہ glacier/snow climb

نوشاخ (Noshaq / Nowshak / Noshakh) (دری/پشتو: نوشاخ‎‎) ترچ میر کے بعد سلسلہ کوہ ہندوکش کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے، جو افغانستان کے صوبہ بدخشاں اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی سرحد پر واقع ہے۔ نوشاخ افغانستان کا بلند ترین پہاڑ ہے اور یہ ملک کے شمال مشرقی کونے پر ڈیورنڈ لائن پر واقع ہے۔