نومل، گلگت بلتستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں
وادی نومل
وادی نومل
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمگلگت بلتستان
ڈویژنگلگت بلتستان
ضلعضلع گلگت
بلندی482 میل (1,582 فٹ)
زبانیں
 • سرکاریشینا زبان
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت

نومل (Nomal) پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کے ضلع گلگت میں ایک گاؤں ہے۔ یہ گلگت شہر سے 25 کلومیٹر اور اسلام آباد کے شمال میں 297 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1] یہ پھل چیری کے لیے مشہور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nomal Mapcarta"۔ mapcarta۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2017