نیل کنٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

نیل کنٹھ
Indian roller

نیل کنٹھ
  -->

حالة الحفظ

أنواع غير مهددة أو خطر انقراض ضعيف جدا (IUCN 3.1)[1]
اسمیاتی درجہ نوع[2][3][4][5][6][7][8][9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
المملكة: جانور
الطائفة: پرندہ
الرتبة: Coraciiformes
الفصيلة: Coraciidae
الجنس: Coracias
النوع: C. benghalensis
سائنسی نام
Coracias benghalensis[2][3][5][6][4][7][8][9][10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
لنی اس ، 1758  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
نیل کنٹھ
  -->

مرادفات
Corvus benghalensis
  • Coracias indica
  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

نیل کنٹھ (Indian Roller) بھارت میں پائے جانے والا ایک پرندہ ہے۔ یہ پرندے عام طور پر بھارت کے شمالی، وسطی اور مشرقی خطوں میں پائے جاتے ہیں۔

خصوصیات[ترمیم]

نیل کنٹھ کا سر عام طور پر بڑا ہوتا ہے۔ سر پر نیلگوں سبز رنگ کی کلغی ہوتی ہے۔ پر بھورے رنگ کے ہوتے ہیں ان کی تعداد دس ہے۔ پیٹ اور دم کے نچلے حصے پر ہلکے اور گہرے رنگ کی چمکدار دھاریاں نمایاں ہیں۔ دم کے پروں کی تعداد بارہ ہوتی ہے۔ پیر چھوٹے ہوتے ہیں۔ کبوتر کی سی جسامت ہوتی ہے۔

مختلف زبانوں میں نام[ترمیم]

زبان نام اردو تلفظ
اردو نیل کنٹھ
انگریزی Indian Roller انڈین رولر
ہندی/پنجابی ਨੀਲ ਕੰਠ/नीलकंठ نیل کنٹھ
ملیالم പനങ്കാക്ക پنں کاکا
تیلوگو پالا پٹا پالا پٹا
تمل பனங்காடை پنں کاڈے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2014)۔ "Coracias benghalensis"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2015.3۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 September 2015۔ 
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 16 ستمبر 1998
  3. ^ 3.0 3.1 3.2 عنوان : IOC World Bird List. Version 6.3 —  : اشاعت 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3
  4. ^ 4.0 4.1 4.2 عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2
  5. ^ 5.0 5.1 5.2 عنوان : IOC World Bird List, Version 6.4https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4
  6. ^ 6.0 6.1 6.2 عنوان : IOC World Bird List, Version 7.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1
  7. ^ 7.0 7.1 7.2 عنوان : IOC World Bird List. Version 7.3https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3
  8. ^ 8.0 8.1 8.2 عنوان : IOC World Bird List. Version 8.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1
  9. ^ 9.0 9.1 9.2 مدیر: بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ
  10.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Coracias benghalensis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2018۔