نینڈرتھل
| نینڈرتھل Neanderthal | |
|---|---|
| Neanderthal skull at لا شاپیل-آ-سینس | |
| Mounted Neanderthal skeleton at امریکن میوزیم آف نیچرل ہسٹری | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| قوم: | |
| جماعت: | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | |
| جنس: | |
| نوع: | H. neanderthalensis |
| Range of Homo neanderthalensis۔ Eastern and northern ranges may extend to include Okladnikov in التائی پہاڑ and Mamotnaia in Ural | |
| ہم نام | |
|
Homo mousteriensis[1] | |
نینڈرتھل دولاکھ سال پہلے یورپ کے سرد ماحول میں آباد انسام نما ایک مخلوق تھی جو گذشتہ 30 ہزار سال سے 40 ہزار سال کے درمیان میں معدوم ہو گئی۔ یہ نوع موجودہ انسان سے حد درجہ مماثلت رکھتا تھا اور اس کے اور موجودہ انسان کے ڈی ان اے میں محض 0.12 فیصد کا فرق موجود تھا۔ آج ان کے باقیات میں ان کی ہڈیاں اور ان کے استعمال کیے گئے پتھروں کے سادہ اوزار ہی دستیاب ہیں۔2008 کے ایک مطالعے سے یہ بات معلوم ہوئی کے اس نوع اور موجودہ انسان میں جنسی اختلاط نہی ہوا۔ جبکہ ایک دوسری تحقیق کا کہنا تھا کہ نیڈرتھال کی خصوصیات موجودہ انسانی ڈی این اے میں بھی موجود ہیں ان کے مطابق زیادہ تر غیر آفریقی نسلوں اور کچھ آفریقی ڈی این اے میں اس کے اشارے ملتے ہیں اور یہ اختلاط کوئی 50 سے 60 ہزار سال قبل شروع ہوئی تھی۔ 1848ء میں جبرالٹر فوجی چوکی پر نیڈرتھال کی کھوپڑی ملی تھی، جسے دیکھ کر پت چلتا ہے کہ یہ انسانی کھوپڑی ہی ہے مگر اس کھوپڑی میں ایک بندر کی بھی تمام خصوصیات موجود تهی۔ یہ کھوپڑی پیشانی سے لے کر سامنے چہرے کی ساخت تک حیران کن مماثلت لیے ہوئے تهی۔۔[3][4] سائنسدانوں کو ایسے ثبوت بھی ملے ہیں جس سے کہا جا سکتا ہے کہ یہ جنس اپنے مردوں کو دفناتی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dictionary of Anthropology—Charles Winick – Google Books۔ Books.google.ca (1956-12-18)۔ Retrieved on 2014-05-24.
- ↑ Bibliography of Fossil Vertebrates 1954–1958 – C.L. Camp, H.J. Allison, and R.H. Nichols – Google Books۔ Books.google.ca. Retrieved on 2014-05-24.
- ↑ نیڈر تھال۔ اردو سائنس بلاگ
- ↑ "نیڈرتھال۔ بی بی سی"۔ 2015-08-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-07
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر نینڈرتھل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- C. David Kreger (30 جون 2000)۔ "Homo neanderthalensis"۔ ArchaeologyInfo.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-23
- Dennis O'Neil (12 مئی 2009)۔ "Evolution of Modern Humans: Neandertals"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-23
- "Homo neanderthalensis"۔ The Smithsonian Institution
- "Neanderthal DNA"۔ International Society of Genetic Genealogy: Includes Neanderthal mtDNA sequences
- Panoramioآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ panoramio.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)—'IMG_6922 The Neandertal foot prints' (photo of ~25K years old fossilized footprints discovered in 1970 on volcanic layers near Demirkopru Dam Reservoir, مانیسا، ترکی)
- Neanderthal hybridization and Haldane's ruleآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ blogs.discovermagazine.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- نینڈرتهال ڈاکومنٹری ویڈیو