انسانی کھوپڑی
ظاہری ہیئت

انسانوں میں، ایک بالغ کھوپڑی میں 22 ہڈیاں ہوتی ہیں [1] جو جبڑے کے علاوہ ہیں، کھوپڑی کی تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جُڑی ہوتی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "کھوپڑی کا بنیادی حصہ"۔ 2010-07-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-12-23
| ویکی ذخائر پر انسانی کھوپڑی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |