جبڑہ یا فک اسفل منہ میں موجود نچلی ہڈی ہوتی ہے، جس میں تمام دانت مسوڑوں کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔ یہ عموماً فقاری جانداروں میں پایا جاتا ہے۔