مندرجات کا رخ کریں

انسانی ناک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسانی ناک
Human nose
ناک کے اندرونی حصے کا کراس سیکشن بو میں شامل حصوں کو دکھاتا ہے۔
تفصیلات
شریانSphenopalatine artery, greater palatine artery
وریدFacial vein
عصبExternal nasal nerve
شناخت کنندگان
لاطینیnasus
TA98A06.1.01.001
A01.1.00.009
TA2properties
FMA46472
تشریحی اصطلاحات

ناک جسم کا بیرونی حصہ ہے جو انسانی چہرے پر نمایاں نظر آتی ہے، یہ دو نتھنوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس کا سب سے اہم کردار یہ ہے کہ یہ عملِ تنفس میں معاون و مددگار ہوتی ہے۔ عموماً مذکر کی ناک مؤنث کے مقابلے میں بڑی ہوتی ہے۔