مندرجات کا رخ کریں

ناف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناف
Navel
The human navel is a scar left after the حبل سری detaches.
تفصیلات
پیش روحبل سری
Ductus venosus[حوالہ درکار]
شریاننافی شریان
وریدUmbilical vein
شناخت کنندگان
لاطینیUmbilicus
میشproperties
TA98A01.2.04.005
TA2properties
FMA61584
تشریحی اصطلاحات

ناف (Navel) پیٹ پر ایک نَدبہ ہے جو حبلِ سُرّی (umbilical cord) سے متصل ہے۔[1]

ناف انسانی جسم کا ایک بہت ہی خاص حصہ ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے انسان قبل از پیدائش ایک ناڑ(امبیلیکل کورڈ) کے ذریعے رحم مادر  منسلک رہتا ہے اورایک مکمل انسان کی شکل اختیار کرتا ہے۔ اس ناڑ کوپیدائش کے بعدکاٹ دیا جاتا ہے۔

Fetus Placenta Umbilical

انسان کی پیدائش کے بعدپیٹ پرناف کایہ نشان ہمیشہ کے لیے رہ جاتا ہے، جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ اسے اللہ تعالی کی قدرت کاملہ نے ماں کے جسم کے اندربزریعہ ناف منسلک رکھ کے ایک مقررہ مدت تک پرورش کرنے کے بعد پیدا کیا ہے۔ مزید پڑھیئے

صرف آدم اور حوا کی ناف نہیں تھی کیونکہ ان کی پیدائش ماں کے پیٹ سے نہیں ہوئی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید معلومات کے لیے ناف کا ٹلنا ملاحظہ کریں۔

  1. Karl Kruszelnicki۔ "Bellybutton Facts"۔ آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-25

مزید دیکھیے

[ترمیم]