انگوٹھا
Jump to navigation
Jump to search
انگوٹھا انسانی پنجے کا نہایت اہم جزو ہے۔ انگوٹھا زیادہ تر انسانی ہاتھ میں موجود سب سے پہلی انگلی جو دوسری انگلیوں کی نسبت تھوڑی موٹی اور چھوٹی ہونے کے باوجود نہایت مضبوط اور چیزوں کی گرفت میں انتہائی اہم ہوتی ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر انگوٹھا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |