Pages for logged out editors مزید تفصیلات
انسانی دستی پنجے کی سب سے آخری اور سب سے چھوٹی انگلی کو خنصر کہا جاتا ہے جبکہ اس کے عام فہم نام چُھنگَلیا یا چیچی انگلی بھی ہیں۔