نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں، 2018ء-2019ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں، 2018ء-2019ء
Flag of Pakistan.svg
پاکستان
Flag of New Zealand.svg
نیوزی لینڈ
تاریخ 31 اکتوبر – 7 دسمبر، 2018ء
ٹیسٹ سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز

نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں اکتوبر تا دسمبر، 2018ء تک پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 ٹیسٹ میچ، 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور 3 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔[1][2][3] اصل میں اس دورے میں 3 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور 1 ٹوئنٹی20 ہونا تھا۔[4]

فروری 2018ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ دورہ اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستان کرکٹ ٹیم، متحدہ عرب امارات میں، 2018ء کو پاکستان میں کرانے کی طرف غور کیا۔[5][6] مئی 2018ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی۔[7][8][9] جولائی 2018ء میں نیوزی لینڈ کرکٹ نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا۔[10] جس کی وجہ سے سارے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔[11]

شریک کھلاڑی[ترمیم]

ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
 پاکستان  نیوزی لینڈ[12]  پاکستان  نیوزی لینڈ[12]  پاکستان  نیوزی لینڈ[12]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

31 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

2 نومبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

4 نومبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

7 نومبر، 2018ء
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

9 نومبر، 2018ء
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

11 نومبر، 2018ء
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

16 تا 20 نومبر، 2018ء
اسکور کارڈ
بمقابلہ

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

24 تا 28 نومبر، 2018ء
اسکور کارڈ
بمقابلہ

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

3 تا 7 دسمبر، 2018ء
اسکور کارڈ
بمقابلہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Top domestic wicket-taker for three seasons, Ajaz Patel finally gets Black Caps test call"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2018۔
  2. "Schedule confirmed for UAE tour"۔ Cricket Australia۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018۔
  3. "Pakistan announce dates for series against Australia and New Zealand"۔ International Cricket Council۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018۔
  4. "Future Tours Programme" (پی‌ڈی‌ایف)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2017۔
  5. "PCB mulls Malaysia as venue for NZ, Australia series"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018۔
  6. "Cricket: Black Caps to play in Malaysia?"۔ New Zealand Herald۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018۔
  7. "New Zealand weighing up offer to play in Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2018۔
  8. "New Zealand weighing cricket series in Pakistan"۔ Geo TV۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2018۔
  9. "Pakistan to continue playing in UAE as deal with Emirates Board struck"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018۔
  10. "New Zealand Cricket turns down offer to tour Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2018۔
  11. "New Zealand Cricket says no to return to Pakistan for Twenty20 series"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2018۔
  12. ^ ا ب پ "New Zealand pick uncapped spinner Ajaz Patel for Tests in UAE"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2018۔

بیرونی روابط[ترمیم]