مندرجات کا رخ کریں

وائن (سروس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Vine
حقیقی مصنفڈوم ہوفمین
رس یوسوپوف
کولن کرول
تیار کردہوائن لیبس، انکارپوریشن. (ٹویٹر)
ابتدائی اشاعتجنوری 24، 2013؛ 11 سال قبل (2013-01-24) – جنوری 17، 2017؛ 7 سال قبل (2017-01-17)
ارتقائی حالتTurned into "Vine Camera" with the removal of sharing or viewing vines on the Vine network
آپریٹنگ سسٹممائیکروسافٹ ونڈوز، میک او ایس، اینڈروئیڈ، آئی او ایس، ونڈوز فون، ایک باکس ون
حجم64.4 ایم بی
صنفVideo sharing
اجازت نامہفری وئیر
ویب سائٹvine.co

وائن (انگریزی: Vine) ایک ایسا پلیٹ فارم یا آن لائن سروس یا ایپلی کیشن تھی جہاں صارفین 6 سیکنڈ تک کی بار بار چلنے والی ویڈیو (GIF) اپ لوڈ کر سکتے تھے۔ ان ویڈیوز کو ایپلی کیشن کے نام پر وائن ہی کہا جاتا تھا۔ 2012ء میں ٹوئٹر نے وائن کو خرید لیا۔ 2017 میں اس پلیٹ فارم سے آمدن نہ ہونے کے سبب اسے بند کر دیا گیا[1]۔

حوالہ جات

[ترمیم]