وادی اشکومن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وادی اشکومن
Ishkoman Valley
وادی اشکومن، ضلع غذر گرما میں
وادی اشکومن، ضلع غذر گرما میں
وادی اشکومن is located in گلگت بلتستان
وادی اشکومن
وادی اشکومن
وادی اشکومن is located in پاکستان
وادی اشکومن
وادی اشکومن
متناسقات: 36°30′59″N 73°51′01″E / 36.5164°N 73.8502°E / 36.5164; 73.8502
ملک Flag of پاکستان پاکستان
علاقہ گلگت بلتستان
ضلع ضلع غذر

وادی اشکومن (انگریزی: Ishkoman Valley) گلگت بلتستان، پاکستان میں افغانستان کی سرحد کے قریب سلسلہ کوہ پامیر کی واخان راہداری میں ایک وادی ہے۔ [1][2] اس کا ارتفاع 7،000 سے 12،000 فٹ (2،100 سے 3،700 میٹر) تک ہے۔ یہ وادی 20 گاؤں پر مشتمل ہے، جس کی مجموعی آبادی 30،000 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں کی اہم زبانیں وخی، کھووار، شینا اور بروشسکی ہیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A Bicycle Ride Around the Borders of Pakistan – The Wire"۔ The Wire۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Cultural festival in Hunza a sight to see – Samaa TV"۔ www.samaa.tv۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Trip to Ishkoman Valley City from Pakistan – Pakistani Tourism"۔ www.pakistanitourism.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔