ولیم کولڈ سٹریم
ولیم کولڈ سٹریم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 فروری 1908[1][2][3][4][5] |
وفات | 18 فروری 1987 (79 سال)[6][3][4][5] لندن[7] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور، معلم |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[8] |
شعبۂ عمل | نقاشی |
ملازمت | یونیورسٹی آف آرٹس لندن |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ولیم کولڈ سٹریم (انگریزی: William Coldstream) ایک انگریز حقیقت پسند مصور اور لمبے اور دور رس فنون کا مدرس تھا۔
20ویں صدی کی ابتدا میں جب ایڈوارڈ ہفتم کی تاج پوشی ہوئی تو شہنشاہ ہندوستان کی نمائندگی کے لیے ایک حکومتی علامات کی ضرورت پر باتیں شروع ہوئیں۔ پھر اس دور میں برطانوی سول سروس کے ایک افسر ولیم کولڈ سٹریم نے ایک مہم چلائی جس کامقصد ستارے کے نشان کو بدلنا تھا ان کا خیال تھا کہ یہ ایک عام سی علامت ہے اس کی بجائے اسے ایک موزوں علامت سے بدل دینا چاہیے ۔ ان کے اس تجویز کو حکومت نے پسند نہیں کیا لارڈ کرزن نے کئی جھنڈوں کے بن جانے کے خدشے پر اس تجویز کو رد کیا۔[9]
ان دنوں غیر منقسم ہندوستان میں قوم پرستوں کی رائے نمائندگی کے لئے مذہبی علامات کو استعمال کرنے کی حامی تھی۔ ان معروف علامات میں ایک علامت ہندو دیوتاگنیش کی تھی جس کی وکالت بال گنگادھر تلک، کالی ، بندو گھوش اور بنکم چندر چتوپادھیائے جیسے رہنما کر رہے تھے۔اس کے علاوہ ایک اور علامت گائے ،یا گائے ماتا (گائے ماں) کی تھی۔اس کی منظوری میں حائل دشواری یہ تھی کہ یہ علامات ہندوستانی مسلم آبادی کو متحد نہیں رکھ سکتی تھی کیونکہ یہ علامات ہندوانہ تھے۔ [10]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://rkd.nl/explore/artists/17608 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ William Menzies Coldstream
- ^ ا ب William Coldstream — ISBN 978-0-19-977378-7
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6932rh7 — بنام: William Coldstream — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Sir William Coldstream — Grove Art Online ID: https://doi.org/10.1093/gao/9781884446054.article.T018530 — عنوان : Grove Art Online — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-1-884446-05-4
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12201918k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500003212 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اکتوبر 2018 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 28 نومبر 2016
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12201918k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "آرکائیو کاپی". 28 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2021.
- ↑ https://wordsimilarity.com/ur/%D8%A7%DB%8C%DA%88%D9%88%D8%A7%D8%B1%DA%88