وکی کتب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وکی کتب
ویکی کتب کا لوگو
ویکی کتب کا صفحہ اول.
ویکی کتب کا اسکرین شارٹ
سائٹ کی قسم
ویکی متنی کتب
دستیاب کثیر اللسان
مالک ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانی صارف کارل ویک اور ویکیمیڈیا برادری
ویب سائٹ www.wikibooks.org
الیکسا درجہ positive decrease 2,107 (بمطابق 13 اپریل 2017 (2017-04-13))[1]
تجارتی نہیں
اندراج اختیاری
آغاز 10 جولائی، 2003؛ 15 سال قبل (2003-07-10)
نوجودہ حیثیت فعال
آٹھ بڑی ویکی کتب سائٹ (بلحاظ زبان) کی افزائش، جولائی 2003ء – جنوری 2010ء

وکی کتب (انگریزی: Wikibooks) (سابقہ ویکیمیڈیا مفت متن کتاب منصوبہ اور ویکیمیڈیا-متنی کتب) ایک ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن منصوبہ ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ایک آزاد ویکی متنی کتب دست یاب ہوں جس میں کتب کے متون موجود ہوں۔ اس منصوبے کے ترجمے کئی زبانوں میں موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Wikibooks.org Site Info"۔ Alexa Internet۔ اخذ کردہ بتاریخ 15 جون 2017ء۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]