وہاڑی چڑیا گھر
ظاہری ہیئت
| تاریخ افتتاح | 1988[1] |
|---|---|
| مقام | عید گاہ روڈ، وہاڑی پنجاب، پاکستان |
| متناسقات | 30°02′15″N 72°21′01″E / 30.037376°N 72.350351°E |
| زمینی رقبہ | 16 acre (6 ha)[1] |
| تعداد حیوانات | ~210 |
| تعداد انواع | ~20 |
| اہم نمائش | شیر |
وہاڑی چڑیا گھر صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں واقع ایک چڑیا گھر ہے۔
تاریخ
[ترمیم]وہاڑی کا چڑیا گھر 1988ء میں تعمیر ہوا۔ یہ 16 ایکڑ پر مشتمل ہے اس کی تعمیر کے لیے حکومت پنجاب نے 3 ملین (30لاکھ) روپے صرف کیے۔[1] 2007ء کے مطابق پچھلے چھ سالوں میں چڑیا گھر کے درجنوں جانور انتظامیہ کی غفلت اور جانوروں کے لیے علاج و معالجہ نہ ہونے کی وجہ سے مر گئے۔
پرکشش اشیاء
[ترمیم]چڑیا گھر میں 7 اقسام کے 73 میملز اور 14 اقسام کے 139 پرندے ہیں۔ (بمطابق 2004ء) [2] چڑیا گھر میں ببر شیر، نیل گائے، مختلف اقسام کے ہرن، مور، مختلف نسلوں کے بندر، توتے، فوارے اور جھولے موجود ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 Gulzar Baig (20 جنوری 2007)۔ "Wildlife park has seen better days"۔ archives.dawn.com۔ وہاڑی: ڈان نیوز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-10
- ↑ "Stocks Of Punjab Wildlife department"۔ Government of Punjab, Pakistan۔ 24 ستمبر 2005۔ 2013-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-10
بیرونی روابط
[ترمیم]- Main entrance view of Vehari Wildlife Park
- Deerآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ panoramio.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) at Vehari Wildlife Park