ویمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویمی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1943  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اگست 1977 (34 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تشمع  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ویمی (انگریزی: Vimi) ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھیں جنہوں نے بھارتی فلموں میں اداکاری کی۔ اس کی موت کے بعد جاری کیے جانے والے ایک بیان میں تفصیلات سامنے آئیں جن میں ان کے شوہر کی طرف سے جسمانی زیادتی کا نشانہ بننا جو کہ ان کی حتمی علیحدگی کا باعث بنا۔ [2] علیحدگی کے بعد انہوں نے کلکتہ میں ٹیکسٹائل کا کاروبار شروع کیا لیکن وہ بھی بری طرح ناکام رہا۔ اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی سے مایوس ہوکر ویمی نے شراب نوشی اختار کی۔ [3] جب ان کا پیسہ کم ہونا شروع ہوا تو انہوں نے اپنے اخراجات اور مشروبات خریدنے کے لئے جسم فروشی شروع کر دی۔ [3] [4] پریشان کن اور اندوہناک زندگی کے بعد، ویمی 22 اگست 1977ء کو نناوتی اسپتال کے جنرل وارڈ میں جگر کی بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ ان کی لاش کو ایک ٹھیلے پر آخری رسومات کے لیے لے جایا گیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0898482 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولا‎ئی 2016
  2. "Pakeezah actress Geeta Kapoor's case, while heartbreaking, is not an isolated one". Firstpost. اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2017. 
  3. ^ ا ب "Hindi Cinema's Fallen Stars". Probashi. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2015. 
  4. "Tragic Story Of Famous Actress From Super Stardom To Prostitution, Dead Body Was Taken To Graveyard Via Handcart". Pagal Parrot. اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2017. 
  5. "Tragic Story Of Famous Actress From Super Stardom To Prostitution, Dead Body Was Taken To Graveyard Via Handcart". Pagal Parrot. اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2017.