ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 مئی/پیدائشیں
Appearance
- 650ء - حسن مثنیٰ، محدث اور عالم اسلام
- 1913ء – نیلم سنجیوا ریڈی، بھارتی وکیل اور سیاست دان، چھٹے صدر بھارت
- 1914ء - نسیم حجازی (تصویر میں)، اردو کے مشہور ناول نگار
- 1949ء - اشرف غنی، افغانستان کے سابق صدر