ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 جولائی/پیدائشیں
- 356 ق م – سکندر اعظم، مقدونیہ کا بادشاہ
- 647ء – یزید بن معاویہ، خلیفہ خلافت امویہ
- 810ء – محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف
- 1789ء – محمود ثانی، عثمانی سلطان
- 1864ء – اریک ایکسل کارل فیلڈ، سوئس شاعر نوبل انعام) یافتہ
- 1931ء – محمد علی، پاکستانی اداکار (وفات: 2006ء)