ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 نومبر/پیدائشیں
- 1846ء – کیری نیشن، امریکی فعالیت پسند
- 1915ء – آگسٹو پنوشے، چلی کا جنرل اور سیاست دان
- 1925ء – خاطر غزنوی، پاکستان کے اردو اور ہندکو کے ممتاز شاعر
- 1926ء – اے جے کاردار، پاکستانی ہدایت کار و فلم ساز
- 1939ء – رئیس خان، (تصویر) پاکستان کے ستارنواز
- 1946ء – عارف حسین الحسینی، پاکستانی شیعہ عالم دین
- 1987ء – انور علی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی