ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 جنوری/پیدائشیں
- 1571ء - عباس اول، صفوی سلطنت کا سب سے عظیم بادشاہ
- 1756ء - وولف گینگ موزارٹ، آسٹرین پیانو نواز اور موسیقار
- 1832ء - لوئس کیرل، انگریز ناول نگار، شاعر، اور ریاضی دان
- 1891ء - الیا اہرن برگ، روسی صحافی اور مصنف
- 1893ء - سونگ چنگ لنگ، چینی سیاستدان
- 1903ء - جان ایکلس، آسٹریلوی سوئس نیورو فزیشن
- 1921ء - ڈونا ریڈ، امریکی اداکارہ
- 1924ء - رؤف دینک تاش، قبرصی وکیل اور سیاستدان
- 1936ء - سیمیول چاؤ چنگ تنگ، امریکی ماہر طبیعیات
- 1944ء - مائریڈ کوریگن، شمالی آئرش فعالیت پسند
- 1956ء - ممی روجرس، مریکی اداکارہ
- 1957ء - فرینک ملر، امریکی مصور، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
- 1964ء - برجٹ فونڈا، امریکی اداکارہ
- 1974ء - چمنڈا واس، سری لنکا کرکٹر
- 1979ء - ڈینیل وٹوری، نیوزی لینڈ کرکٹر