ویکیپیڈیا:منتخب ایام/6 دسمبر/واقعات
- 1790ء – امریکی کانگرس نیویارک شہر سے فلاڈیلفیا، پنسلوانیا منتقل
- 1884ء – واشنگٹن مونیومنٹ، واشنگٹن ڈی سی کی تعمیر مکمل
- 1971ء – بھارت نے بنگلہ دیش کی جلا وطن حکومت کو تسلیم کر لیا۔
- 1992ء – بھارت میں بابری مسجد کو ہندو شدت پسندوں نے مسمار کر دیا۔