ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 جنوری/وفیات
Appearance
- 1642ء – گلیلیو گلیلی، اطالوی طبیعیات دان، ریاضی دان، فلکیات دان، اور فلسفی
- 1976ء – چو این لائی، چینی سپاہی اورسیاست دان، پہلے وزیر اعظم چین
- 1993ء – آصف نواز جنجوعہ، پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف
- 1997ء – ملون کیلون، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 2002ء – الیکزینڈر پروکورو، آسٹریلوی روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2007ء – انور پیرزادہ، پاکستانی، سندھی شاعر، محقق و ادیب
- 2007ء – ایوو تاکاموٹو، امریکی کاٹون ساز، ہدایت کار، اور تخلیق کار
- 2017ء – ہاشمی رفسنجانی، ایرانی سیاست دان