ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں/2023/ہفتہ 28

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیصل بن عبدالعزیز آل سعود
فیصل بن عبدالعزیز آل سعود

 • …کہ پاکستانی شہر فیصل آباد کا نام سعودی عرب کے فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود (تصویر میں)کے نام پر رکھا گیا؟
 • …کہ بحر الکاہل رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے جس کا رقبہ 169 ملین مربع کلومیٹر ہے؟
 • …کہ اردو زبان کا پہلا ناول مراۃ العروس ہے؟
 • …کہ پاپوا نیو گنی میں دنیا کی سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں جن کی تعداد 840 ہے؟
 • …کہ چاندی کے سکوں کو روپیہ کا نام شیر شاہ سوری نے دیا تھا؟