ٹوری بلیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹوری بلیک
Tori Black 2014 (cropped).jpg، D6B 7792 - Tori Black (16197366660).jpg، Exxxotica New Jersey 2014 ExxxNJ14 049bas (16283449202).jpg، Tori Black 3 2010.jpg، Tori Black AVN 2011 1.jpg، Tori Black AVN Expo 2015.jpg، Tori Black at Erotic Film Festival 1.jpg، Tori Black at Erotic Film Festival 13.jpg، Tori Black 2 2009.jpg، Tori Black at AVN Adult Entertainment Expo 2009 (2).jpg، Tori Black at Erotica LA 2009 4.jpg، Tori Black, Exxxotica Miami 2010 (5).jpg، Tori Black AEE 2013.jpg، Tori Black Aee Expo - 2013 AVN Expo Photos Las Vegas (8416911676).jpg، Tori Black - 2013 AVN Expo Photos Las Vegas (8416911416).jpg، Tori Black AVN 2010.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Michelle Chapman ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 اگست 1988 (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیاٹل  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی  ویکی ڈیٹا پر بالوں کا رنگ (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
وزن 140 پونڈ (64 کلوگرام؛ 10 سنگ)
عملی زندگی
پیشہ فحش اداکارہ، اداکارہ، ماڈل، فحش ماڈل، فلم اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹوری بلیک (انگریزی: Tori Black) ایک فحش اداکارہ ہے۔[1]

متعلقہ روابط[ترمیم]

کیرئیر[ترمیم]

ٹوری کے کیرئیر کا پہلا سین ایک‘ اکیلے فلمایا گیا سین‘ (یعنی ایسا سین، جس میں لڑکی اپنے آپ کے ساتھ حِظ اٹھاتی ہے۔) تھا، جو “دا سکور گروپ“ کے لیے 2007 میں بنایا گیا۔ اسے دسمبر 2008 میں پینٹ ہاؤس پیٹ قرار دیا گیا۔ اس نے پہلی مرتبہ غیر فطری مباشرت (اینل سیکس ) پر منبی سین 2009 میں دیا، اسی سال ایک اور فلم میں بھی ایسی ہی اداکاری کا مظاہرہ کیا۔ 2010 میں “ٹوری بلیک از پریٹی فِلدی“ میں دو مردوں کے ساتھ اکٹھے جنسی فعل میں شریک ہونے کا سین دیا جسے ‘ڈبل پینیٹریشن‘ یا ‘ڈی پی ‘بھی کہتے ہیں۔ 2008 سے 2012 تک اس نے کئی ایوارڈز جیتے اور بے شمار فہرستوں میں اسے نمبر ون فحش اداکارہ کا خطاب دیا گیا۔ عوام میں جلد مقبولیت حاصل کر لینے میں اس کی خوبصورت جسامت کے علاوہ اس کی آواز نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ اس کی اداکاری حقیقت کے بہت قریب محسوس ہوتی ہے اور اس کی آوازیں آپ کو فلم کی بجائے حقیقت کا گمان دلاتی ہیں۔

خانگی زندگی[ترمیم]

16دسمبر 2011 ء کو ٹوری نے اپنی پرسنل ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ وہ ایک بچے کی ماں بن چکی ہے اور وہ بچہ اس کے منگیتر کا تھا۔ 6فروری 2013 کو اس نے دوبارہ دو ماہ کی حاملہ ہونے کا اعلان کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tori Black"۔
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔