پال ایلن
پال ایلن | |
---|---|
(انگریزی میں: Paul Allen) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Paul Gardner Allen) |
پیدائش | 21 جنوری 1953[1][2][3][4][5] سیاٹل[2] |
وفات | 15 اکتوبر 2018 (65 سال)[6][2][4] سیاٹل[7][2] |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | مرسر جزیرہ، واشنگٹن |
شہریت | ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی ہارورڈ یونیورسٹی |
پیشہ | موجد، کمپیوٹر سائنس دان، فلم ساز، انجینئر، موسیقار[2]، کارجو، کاروباری شخصیت، میوزک پروڈیوسر، نغمہ ساز، آرٹ کولکٹر[8]، ٹی وی پروڈیوسر، پروگرامر[9]، انسان دوست[9][10]، سرمایہ کار[10] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[11] |
شعبۂ عمل | کمپیوٹر پروگرامنگ[12] |
ملازمت | مائیکروسافٹ |
کھیل | امریکی فٹ بال |
اعزازات | |
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
پال ایلن گارڈنر ایک امریکی کاروباری شخصیت، سرمایہ کار اور مخیر تھے۔ انہوں نے 1975ء میں بل گیٹس کے ساتھ مل کر مائیکروسافٹ قائم کیا تھا۔ وفات کے وقت اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ وہ دنیا 46ویں امیر ترین شخص ہیں جن کی کل دولت $20.3 بلین ہے[13][14] جن میں سے مائیکروسافٹ کے 100 ملین شیئرز بھی شامل ہیں۔[15]
پال ولکن انکارپوریشن (Vulcan Inc) کے بانی اور چیئرمین[16] تھے۔ پال ٹیکنالوجی اور میڈیا کمپنیوں، سائنسی تحقیق، جائداد کی خرید و فروخت، نجی خلائی پرواز سٹّا بازوں اور دیگر کمپنیوں میں کئی بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکے تھے۔ وہ دو پیشہ ور کھیلوں کی ٹیموں کے مالک تھے: نیشنل فٹبال لیگ کی سیاٹل سی ہاکس اور نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی پورٹ لینڈ ٹریل بلیزرز اور سیاٹل ساؤنڈرز ایف سی کے بانیان میں سے ایک تھے۔
وہ ایلن انسٹی ٹیوٹ فار برین سائنس،[17] انسٹی ٹیوٹ فار آرٹیفشل انٹیلی جنس،[18] انسٹی ٹیوٹ فار سیل سائنس[19] اور اسٹریٹولانچ سسٹم کے بھی بانی تھی۔ انہوں نے تعلیم، جنگلی حیات، ماحولیاتی تحفظ، فنون، صحت کی دیکھ بھال، عوامی خدمات کے لیے $2 بلین سے زیادہ پیسے عطیہ کیے تھے۔ انہوں نے بے شمار انعامات اور اعزازات حاصل کیے اور 2007ء و 2008ء میں ”ٹائم“ جریدے نے ان کو اپنی 100 انتہائی متاثر کن شخصیات کی فہرست میں بھی شامل کیا تھا۔
وفات[ترمیم]
پال ایلن کا انتقال 15 اکتوبر 2018ء کو ان کے آبائی شہر سیاٹل میں خون کے سرطان کی ایک قسم نان ہاجکنز لیمفومیا (non-Hodgkin's lymphoma) کے باعث ہوا۔ ان کی عمر 65 برس تھی۔[20][21][22]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Paul-Allen — بنام: Paul Allen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب پ ت ٹ http://www.vulcan.com/News/Articles/2018/Statement-on-Paul-G-Allen — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2018
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=paulgardnerallenp — بنام: Paul Allen
- ^ ا ب بنام: Paul Allen — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023325 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ object stated in reference as: 1953
- ↑ https://www.nytimes.com/2018/10/15/obituaries/paul-allen-dead.html — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2018
- ↑ https://www.cnbc.com/2018/10/15/microsoft-co-founder-paul-allen-dies-of-cancer-at-age-65.html — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2018 — شائع شدہ از: 15 اکتوبر 2018 — اقتباس: Microsoft Co-Founder Paul Allen died from complications of non-Hodgkin's lymphoma on Monday afternoon.Allen's Vulcan Inc. announced that he died in Seattle at 65 years old.
- ↑ https://www.wsj.com/articles/SB10001424052970204425904578072641560902724
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20050620001 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ https://www.britannica.com/biography/Paul-Allen
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20050620001 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20050620001 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ "Paul Allen". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2016.
- ↑ "Microsoft co-founder Paul Allen dies of cancer at age 65". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018.
- ↑ Peter Robison and Brendan Coffey (30 جنوری 2014). "Seahawks beat Microsoft as investment for billionaire Paul Allen". دی سیاٹل ٹائمز. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018.
- ↑ "Leadership". Vulcan.com. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2016.
- ↑ Timmerman, Luke (March 21, 2012). "Paul Allen Commits $300M to Expand Institute for Brain Science". Xconomy.
- ↑ "Paul Allen Hires AI Luminary, Oren Etzioni, to Head New Artificial Intelligence Institute". Singularity Hub. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2014.
- ↑ "Allen Institute for Cell Science". Allen Institute for Cell Science. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2015.
- ↑ "Microsoft co-founder Paul Allen dies at 65". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018.
- ↑ "Microsoft co-founder Paul Allen dies at 65". 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018.
- ↑ Wang، Christine (2018-10-15). "Microsoft co-founder Paul Allen dies of cancer at age 65". سی این بی سی. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2018.
- 1953ء کی پیدائشیں
- 21 جنوری کی پیدائشیں
- 2018ء کی وفیات
- 15 اکتوبر کی وفیات
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- امریکی ارب پتی
- امریکی دستاویزی فلم ساز
- امریکی سرمایہ کار
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی کمپیوٹر کاروباری شخصیات
- امریکی مؤجدین
- امریکی یاداشت نگار
- امریکی ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- امریکی ہمدرد عوام
- انسانیت پسند
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- ریاست واشنگٹن میں سرطان اموات
- سافٹ ویئر میں کاروباری شخصیات
- سرطان سے بچ جانے والی شخصیات
- سیئٹل کے مصنفین
- مائیکروسافٹ کے ملازمین
- نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ ریاستہائے متحدہ کے اراکین
- پیراڈائز دستاویزات میں مذکور شخصیات
- واشنگٹن (ریاست) کے ریکارڈ پروڈیوسر
- واشنگٹن (ریاست) کے انسان دوست
- امریکی انسانیت پسند
- سیئٹل کی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی مرد موسیقار
- اکیسویں صدی کی امریکی مرد موسیقار
- سیئٹل کے موسیقار
- بیسویں صدی کے امریکی گٹار نواز
- امریکی فن پارے جمع کرنے والے