مندرجات کا رخ کریں

پاپاخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاپاخ (آرمینیائی: փափախ‏; آذربائیجانی: papaq‏; جارجیائی: ფაფახი[pʰapʰaxi]; روسی: папа́ха‏; روسی تلفظ: [pɐˈpaxə]) میمنے کی کھال کی بنی ہوئی ایک قسم کی بیلن نما ٹوپی ہے[1] جسے زیادہ تر لوگ قفقاز کے علاقوں داغستان، چچنیا اور اس کے علاوہ روس اور ترکی میں پہنتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]