پاکستان بک آف ریکارڈ
پاکستان بک آف ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی طرح کی ایک سالانہ چھپنے والی کتاب ہے جس میں پاکستانیوں کے کارناموں کے ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں۔
پاکستان بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل چند پاکستانی ناموں کی فہرست یہ ہے
- محمد راشد نسیم[1]
- محمد عیاد[2] فخر پاکستان
- ایماز علی ابڑو[3]
- فرحان ایوب
- جمشید مارکر[4]
- دانیال محسود
- عرفان محسود
- اسد حنیف
- زیدان حامد
- واجد علی
- نتالیہ نجم[5]
- نبیل حسن