پاکستان وفاقی بجٹ 2020ء - 2021ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2020ء - 2021ءء (2020ء - 2021ءء) پاکستان کا وفاقی بجٹ
پیش12 جون 2020ء
پارلیمنٹقومی اسمبلی پاکستان
جماعتپاکستان تحریک انصاف
وزیر خزانہحماد اظہر
خزانچیوزارت خزانہ پاکستان
ویب سائٹ[1]

وفاقی بجٹ 2020-2021 ، پاکستان کا وفاقی بجٹ ہے جو مالی سال 1 جولائی 2020 سے شروع ہو کر 30 جون 2021 کو ختم ہوا تھا ۔ بجٹ وفاقی وزیر حماد اظہر نے پارلیمنٹ میں پیش کیا۔ [1] اس بجٹ کو کورونا بجٹ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ کورونا بحران کے دوران پیش کیا گیا تھا۔[2] حکومت نے بجٹ کو ریلیف بجٹ قرار دیا لیکن اپوزیشن کی بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے اسے عوام دشمن بجٹ قرار دیا۔ [3]

خصوصیات[ترمیم]

بجٹ کا کل حجم روپیہ 7136 (US$67) بلین روپے تھا۔ [4] اس بجٹ میں 1289 (US$4.50) بلین روپے دفاع کے لیے، تعلیم کے لیے 83.3 (29¢ US) بلین (گذشتہ بجٹ سے 7.9 فیصد زیادہ) روپے، کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 70 (24¢ US) بلین روپے مختص کیے گئے،اور خصوصی اقتصادی زونز کے لیے 80 (28¢ US) بلین مختص کیے گئے۔ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی کہ دفاعی اخراجات میں مسلسل دوسرے سال اضافہ نہیں کیا گیا۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "FULL DETAILS: Pakistan's Budget 2020–21 presented by Hammad Azhar"۔ ARY NEWS۔ June 12, 2020 
  2. "Pakistan unveils Rs 7.13 trillion budget, defence gets around 1.3 trillion"۔ 13 June 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020 
  3. "Opp chants slogans in NA, stages walkout during budget speech"۔ 13 June 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020 
  4. "Pakistan unveils Rs 7.13 trillion budget, defence gets around 1.3 trillion"۔ 13 June 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020 
  5. "Pakistan unveils Rs 7.13 trillion budget, defence gets around 1.3 trillion"۔ 13 June 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020