پاکستان کے ایوان بالا انتخابات 2024ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے ایوان بالا (سینٹ) انتخابات 2 اپریل 2024ء کو ہوں گے۔ [1][2]

100 میں سے 52 موجودہ سینیٹرز جن میں 4 فاٹا سینیٹرز شامل ہیں اپنی 6 سالہ میعاد مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہوں گے۔ فاٹا کے خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام کے بعد 8 میں سے بقیہ 4 نشستیں بھی ختم کر دی جائیں گی۔ [3] چار صوبوں اور وفاقی دارالحکومت کی 48 نشستوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Senate elections on 48 seats to be held on April 2"۔ Geo.tv (بزبان انگریزی)۔ 2024-03-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2024 
  2. "Senate elections on April 2"۔ Pakistan Observer (بزبان انگریزی)۔ 2024-03-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2024 
  3. "Abolition of Fata seats: Senate's numerical strength to be reduced after tribal areas merger"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2022