پرمیشور گوڈریج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرمیشور گوڈریج
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 15 جولا‎ئی 1945ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اکتوبر 2016ء (71 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مالبار ہل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات آدی گودرج   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد تانیا دوباش   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اشرافیہ ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرمیشور گوڈریج (16 جولائی 1945 - 10 اکتوبر 2016ء) ایک ہندوستانی مخیر اور سماجی شخصیت کے طور ہر اپنی ایک پہچان رکھتی ہیں اور ایک۔بڑے کاروباری ادارے گودریج گروپ کے چیئرمین، آدی برجورجی گودریج کی اہلیہ تھیں۔ [2]پرمیشور نے 2012ء میں اس وقت سرخیوں میں جگہ بنائی، جب اس نے امریکی ٹاک شو کی میزبان اوپرا ونفری کی ممبئی میں شاندار استقبالیہ تقریب جوہو میں واقع اپنے ولا میں میزبانی کی۔[3]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

پرمیشور گوڈریج 16 جولائی 1945ء کو ایک سکھ خاندان میں پیدا ہوئی تھیں اور وہ ایک فوجی افسر کی بیٹی تھی۔ [4] پرمیشور کی تعلیم یادوندرا پبلک اسکول، پٹیالہ میں ہوئی تھی۔ [5] آدی گودریج سے شادی سے پہلے وہ ایئر انڈیا کی ہوسٹس تھیں۔ [2] ان کی ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ 17 سال کی تھیں اور آدی برجورجی گودریج 21 سال کا تھا اور 1965ء میں ان کی شادی ہوئی۔ ان کے تین بچے تھے جن میں دو بیٹیاں تانیا دوباش اور نیسا گودریج اور بیٹا پیروشا آدی گودریج تھے۔ [6]

پرمیشور گوڈریج نے اپنے اچھے دوست فیروز خان کی درخواست پر 1975ء کی فلم دھرماتما میں اداکارہ ہیما مالنی کے لیے ملبوسات ڈیزائن کیے جو اسی فلم کے اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے۔ [7] انھیں اکثر ہندوستان کے ممتاز سماجیات اور مخیر حضرات میں سے ایک کے طور پر بیان کیا جاتا ہے، [8] [9] [10] [11] اس نے صحت کے شعبوں میں اپنا کافی اثر و رسوخ مرکوز کیا۔ ہندوستان میں ایڈز اور ایچ آئی وی کی آگاہی کے ابتدائی چیمپئنز میں سے ایک، اس نے 2004ء میں ہالی ووڈ اداکار رچرڈ گیئر کے ساتھ شراکت داری کی تاکہ بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن اور کلنٹن گلوبل انیشی ایٹو دونوں کی بھرپور حمایت کے ساتھ ہیروز پروجیکٹ شروع کیا جا سکے۔ [12] [13] [14] وہ گیئر فاؤنڈیشن اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بورڈز میں بھی شامل تھیں۔[15]

انتقال[ترمیم]

پرمیشور گودریج 10 اکتوبر 2016ء کو بریچ کینڈی ہسپتال میں 71 سال کی عمر میں پھیپھڑوں کی خرابی کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Socialite and businesswoman Parmeshwar Godrej passes away
  2. ^ ا ب "The Sunday Tribune - Spectrum" 
  3. https://www.financialexpress.com/lifestyle/who-was-parmeshwar-godrej-the-socialite-philanthropist-wife-of-adi-godrej-know-about-her-lifestyle-and-her-relationship-with-pakistans-imran-khan/3247495/
  4. "The Sunday Tribune - Spectrum"۔ www.tribuneindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2019 
  5. Roopinder Singh (February 28, 1998)۔ "YPS: a 50-year-old institution with a century-old heritage"۔ Roopinder Singh Journalist 
  6. "Adi Godrej"۔ Forbes (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2022 
  7. Staff Writer (2016-10-11)۔ "Parmeshwar Godrej, socialite and philanthropist, dies at 71"۔ mint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2023 
  8. "Parmeshwar Godrej: Queen Bee" 
  9. "Parmeshwar Godrej"۔ 26 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2024 
  10. "BUSINESS TODAY" 
  11. "The secret society of social butterflies"۔ The Times of India۔ 01 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  12. "Parmeshwar Godrej's dream goal"۔ dna۔ 12 March 2010 
  13. "Heroes Project"۔ 01 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2013 
  14. "Richard Gere and Parmeshwar Godrej Launch The Heroes Project To Mobilize Societal Leaders and the Media Industry to Fight AIDS in India"۔ Bill & Melinda Gates Foundation 
  15. https://www.financialexpress.com/lifestyle/who-was-parmeshwar-godrej-the-socialite-philanthropist-wife-of-adi-godrej-know-about-her-lifestyle-and-her-relationship-with-pakistans-imran-khan/3247495/