پودینہ جبلی
ظاہری ہیئت
| پودینہ جبلی | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| فصیلہ: | Lamiales |
| خاندان: | Lamiaceae |
| نوع: | پودینہ جبلی |
پودینہ جبلی (علمی نام: Mentha pulegium) ریمانیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا ايک طبی پودا جس کا اصل وطن يورپ، شمالی افریقا اور مشرق وسطی ہے۔ یہ پودا پرانے زمانے ميں اسقاط حمل یعنی حَمَل گِرانے کی دَوا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا ۔