چاغی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:44، 29 اپریل 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ضلع چاغی

بلوچستان کے ضلع چاغی کا ایک شہر ہے۔ یہاں ایک تاریخی قلعہ ہے نوتیزئی قبائل نے 1700سو میں بنایاتھا جہاں نوتیزئی قبائل نے کابل کے امیر عبدالرحمن کو پناہ دی تھی۔ شہر کے علاقے کی ایک اور وجہ شہرت پاکستان نے 1998 میں چھ ایٹمی دھماکے کیے ہیں جو اسی ضلعے میں دالبندین کی پہاڑیوں میں کیے گئے۔