چھینا جلیبی
Chhena jilapi | |
متبادل نام | Chhena Jhilapi |
---|---|
کھانے کا دور | میٹھا |
اصلی وطن | اوڈیشا |
علاقہ یا ریاست | اوڈیشا, مغربی بنگال and Eastern regions of the برصغیر |
منسلک قومی پکوان | ہندوستانی پکوان, Bangladesh |
بنیادی اجزائے ترکیبی | Cottage cheese or chenna, شکّر |
ملتے جلتے پکوان | جلیبی, امرتی, Shahi jilapi |
چھینا جلیبی یا چھینا جلیپی ایک میٹھا پکوان ہے جو ساحلی ریاست اڈیشا مشرقی بھارت سے نکلا، یہ ریاست چھینا کی مٹھائیوں کے لیے جانی جاتی ہے۔ اس میٹھے کی مقبولیت ساحلی اوڈیشہ ، مغربی بنگال اور برصغیر پاک و ہند کے دیگر مشرقی علاقوں سے بھی آگے پھیل گئی ہے۔
تیاری
[ترمیم]چھینا جلیبی کو جلیبی سے بہت ملتے جلتے انداز میں بنایا جاتا ہے جو بھارت بھر میں مقبول ہے۔ تاہم ، بنیادی جزو تازہ دہی پنیر ہے جسے چھینا کہتے ہیں۔ [1]
پہلے تازہ چھینا کو اچھی گوندھ کر پریٹزل (مغربی بسکٹ) کی شکل میں ڈھال لیا جاتا ہے، پھر اسے خوب اچھی طرح تل لیا جاتا ہے۔ تلے ہوئی چھینا جلیبی کو شیرے میں ڈبو کر ان میں مٹھاس جذب کروائی جاتی ہے۔ چھینا جلیبی کو گرم گرم بھی کھایا جاتا ہے اور ٹھنڈا کرکے بھی۔چھینا جلیبی کے بنیادی اجزا میں پنیریا مکھن، میدہ ، چینی ، بیکنگ سوڈا، گھی، عرق گلاب اور کیوڑہ شامل ہیں [2]۔چھینا جلیبی کی سجاوٹ کے لیے کبھی کبھی چاندی کا ورق بھی لگایا جاتا ہے۔ اسے شادی کا خاص میٹھا بھی سمجھا جاتا ہے۔
مزید دیکھو
[ترمیم]- جلیبی
- کھیرا ساگارا
- اوریا کھانا
- بنگلہ دیشی کھانا
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Deepika Sahu (2012)۔ "Discover Odisha's 'sweet' magic - The Times of India"۔ indiatimes.com۔ 03 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2012۔
chenna jilapi (A jalebi made with cheese)
- ↑ "چھینا جلیبی، تہواروں کا خاص میٹھا"۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2021