آرنلڈ ٹائن بی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈاکٹر ٹائن بی سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
آرنلڈ ٹائن بی
Arnold J. Toynbee Anefo.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 1889[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 22 اکتوبر 1975 (86 سال)[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
یورک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg برطانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن در (P463) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ روسا لنڈ مرے (شادی۔1913 طلاق۔1946)
اولاد انتھونی ٹائن بی
فلپ ٹائن بی
لورنس ٹائر بی
رشتے دار آرنلڈ ٹاہن بی (چچا)
عملی زندگی
مادر علمی ونچیسٹر کالج
آکسفورڈ
پیشہ مورخ
تصنیفی زبان انگریزی[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
آجر لندن اسکول آف اکنامکس،کنگز کالج لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر

ٹائن بی ایک برطانوی مورخ، جو1889ءکولندن میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و تدریس[ترمیم]

آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1919ء تا 1924ء لندن یونیورسٹی میں بازنطینی اور جدید یونانی زبانوں، ادبیات اور تاریخ کے پروفیسر رہے۔ 1924ء میں لندناسکول آف اکنامکس میں بین الاقوامی تاریخ کے محقق مقرر ہوئے۔ 1943ء میں دفتر خارجہ میں محکمہ تحقیق کے ناظم بنائے گئے۔ 1957ء اور 1960ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور تاریخی موضوعات پر لیکچر دیے۔ ادب، تاریخ ، اور زبانوں میں متعدد اعزازات حاصل کیے۔

کتب[ترمیم]

مشہور تصنیف مطالعہ تاریخ (A Study of History) جو بارہ جلدوں پر مشتمل ہے۔ بہت زیادہ مشہور ہے۔ اس کتاب کی دو جلد میں تلخیص بھی شائع کی گئی جو اردو زبان میں بھی ترجمہ کی جا چکی ہے۔

وفات[ترمیم]

ٹائن بی 1975ء کو وفات پا گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119269722 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ 2.0 2.1 CTHS person ID: http://cths.fr/an/prosopo.php?id=117075 — بنام: Arnold Joseph Toynbee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ 3.0 3.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6w66tzq — بنام: Arnold J. Toynbee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119269722 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ