ڈچس انا امالیہ لائبریری

متناسقات: 50°58′43″N 11°19′56″E / 50.97861°N 11.33222°E / 50.97861; 11.33222
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈچس انا امالیہ لائبریری
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ
مقاموایمار، جرمنی
معیارثقافتی: (iii)(vi)
حوالہ846-006
کندہ کاری1998 (22 اجلاس)
ویب سائٹwww.klassik-stiftung.de/en/institutions/herzogin-anna-amalia-bibliothek
متناسقات50°58′43″N 11°19′56″E / 50.97861°N 11.33222°E / 50.97861; 11.33222
ڈچس انا امالیہ لائبریری is located in تورینگن
ڈچس انا امالیہ لائبریری
ڈچس انا امالیہ لائبریری کا محل وقوع تورینگنمیں۔
ڈچس انا امالیہ لائبریری is located in جرمنی
ڈچس انا امالیہ لائبریری
ڈچس انا امالیہ لائبریری (جرمنی)

ڈچس انا امالیہ لائبریری (انگریزی: Duchess Anna Amalia Library، جرمن=Herzogin Anna Amalia Bibliothek) وایمار، جرمنی میں واقع ایک ریسرچ لائبریری ہے۔ اس لائبریری کی عمارت یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔ اس میں 10 لاکھ کتب کے ذخیرے کے علاوہ قرون وسطیٰ کے نوادرات، ابتدائی جدید نسخے اور ہزاروں میوزک اسکرپٹس موجود ہیں۔ عمارت اپنے گول اور محرابی تعمیرات میں روکوکو فنِ تعمیر کی عمدہ مثال ہے۔ مشہور جرمن شاعر اور ادیب گوئٹے بھی لائبریری کے سرپرستوں میں شامل رہے ہیں۔ 2001ء میں اس لائبریری کی تزئین نو کی گئی تھی۔[1]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سلیم انور عباسی، جرمنی کی حیرت انگیز طرزِ تعمیرات (مضمون)، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 16 فروری 2020ء، صفحہ 10