ڈی۔ وائی۔ ایف۔ آئی
ظاہری ہیئت


وفاقِ جمہوری نوجوانانِ ہند یا ڈی وائی ایف آئی (انگریزی: Democratic Youth federation of India یا D.Y.F.I.) بھارت کی ایک اہم بائیں بازو تنظیمِ نوجوان ہے۔ اس کی تشکیل 1980ء میں ہوئی۔[1]
تاریخ
[ترمیم]31 اکتوبر سے 3 نومبر 1980ء تک پنجاب کے لدھیانہ میں منعقدہ ایک جلسے میں 3 نومبر 1980ء میں ڈی وائی ایف آئی کی تشکیل ہوئی۔
اخبارات
[ترمیم]نوجوان درشٹی ایک اہم ماہنامہ ہے۔ اس کے علاوہ کیرالا میں یودھارا اور مغربی بنگال میں جوب شکتی نامی رسائل شائع ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2012-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-11
بیرونی روابط
[ترمیم]- ڈی وائی ایف آئی کیرالا کا موقعِ حبالہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dyfikerala.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ڈی وائی ایف آئی مغربی بنگال کا موقعِ حبالہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dyfiwb.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
| سلسلہ مضامین بھارت میں اشتمالیت |
| بھارت میں اشتمالیت |
|---|