چارو مجمدار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چارو مجمدار
(بنگالی میں: চারু মজুমদার خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مارچ 1918(1918-03-12)
سلی گوڑی[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 28 جولائی 1972(1972-70-28) (عمر  54 سال)
کولکاتا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
قومیت بھارتn
جماعت Communist Party of India
بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا
زوجہ Lila Mazumdar Sengupta
عملی زندگی
مادر علمی University of North Bengal
Siliguri College
پیشہ سیاست دان[2]،  انقلابی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر


چارو مجمدار 1918ء (Charu Majumdar) میں سیلی گڑی، مغربی بنگال میں ایک تعلیم یافتہ اور روشن خیال زمیندار گھرانے میں پیدا ھوئے۔ 1938ء میں کالج کی تعلیم کو ادھورا چھوڑ کر کمیونسٹ پارٹی کے انقلابی سرگرمیوں میں مصروف ھو گئے۔ 1943ء مین "جلاپنگری" کے قحط میں حکومت کے خلاف عوامی تحریک چلائی۔ انھوں نے پہلی بار 1962ء میں جیل کے ھوا کھائی۔ وہ بھارت کی کمیونسٹ پارٹی (مارکسیسٹ لیننسٹ) (سی پی آئی ایم ایل) کے پہلے جنرل سکریڑی اور بیناد گزاروں میں شامل تھے۔ . 1946ء میں ٹھمگا (Tebhaga ) تحریک میں شامل ھوکر منظم اور نظریاتی تحریک چلائی اور 1960ء میں بھارت کی کمیونسٹ پارٹی (مارکسی) کے بائیں بازو کے منتشر دھڑے منظم مرنے کے بعد 1967ء میں انھوں نے قوم پرستانہ نکسل باڑی کی کسانوں کی بغاوت میں اہم کردار ادا کیا تھا اور پھر مجمدار نے کانو سانیال کی مشاورت میں کمیونسٹ انقلابیوں (AICCCR) کی تمام ہندوستان میں رابطہ کمیٹیاں تشکیل دیں اور بعد میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا۔ (مارکسٹ۔ لینینسٹ )کی بنیاد رکھی۔ مجمدار کو 16جولائی 1972ء میں گرفتار کیا گیا اور مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ۔28 جولائی 1972ء کو چار بجے شام پولیس حراست میں ہی ان کے موت واقع ھوئی۔ ان کی لاش کو ان کے گھر والوں کے حوالے نہیں کیا گیا۔ رات کے اندھیرے میں خاموشی سے جیل کے اہلکاروں نے ان کی لاش کو ایک ویرانے میں نذر آتش کر دیا

بیرونی روابط[ترمیم]

  • http://www.bubblews.com/news/1809992-naxalbari-the-place-where-revolution-startednaxalism
  • http://www.in.com/charu-majumdar/profile-53151.html