جیوتی باسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیوتی باسو
(بنگالی میں: জ্যোতি বসু ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jyotibasu.JPG
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 جولا‎ئی 1914[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جنوری 2010 (96 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی (1964–)
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (1940–1964)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعلی مغربی بنگال (6 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 جون 1977  – 5 نومبر 2000 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
بدھادیو بھٹاچاریہ  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
مادر علمی پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا
جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ،  انگریزی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Signature of Jyoti Basu.jpg
 


جیوتی باسو معروف بھارت کے بنگالی کمیونسٹ سیاستدان اور رہنما اور مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ تھے۔

ابتدائی سیاست[ترمیم]

جیوتی باسو کی پیدائش 8 جولائی 1914 کو مشرقی بنگال (جو اب بنگلہ دیش ہے) کے ایک خوشحال متوسط خاندان میں ہوئی تھی۔ انہوں نے لندن سے وکالت کی تعلیم حاصل کی اور 1930 کے عشرے میں کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ وہ ریلوے ورکرز فیڈریشن میں اپنی سرگرمیوں کے سبب پہلی بار نوٹس میں آئے۔

وزیراعلیٰ[ترمیم]

جیوتی باسو سنہ انیس سو ستتر سے سنہ دو ہزار تک مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ رہے اور جب ان کی صحت خراب ہونے لگی تو ان کی جگہ موجودہ وزیر اعلیٰ بدھ دیو بھٹا اچاریہ نے لی۔ اس طرح وہ دنیا کے سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والے پہلے منتخب کمیونسٹ رہنما تھے۔

دور حکومت[ترمیم]

جیوتی باسو کے دور اقتدار میں دس لاکھ سے زیادہ بے زمین کسان زمینوں کے مالک بن گئے۔ حکومت دیہی علاقوں میں محض بیس برس کے عرصے میں غربت میں 25 فی صد کمی لانے میں کامیاب ہوئی۔ اس نےگاؤں اور مقامی سطح پر خود انتظامی کے نظام پر توجہ دے کر عام لوگوں کے جمہوری حقوق کو تقیوت بخشی۔ یہی نہیں حکومت نے مغربی بنگال کی زرعی اور مچھلیوں کی پیداوار میں زبردست اضافہ کیا۔

کنارہ کشی[ترمیم]

دنیا کے دیگر ملکوں کے کمیونسٹ رہنماؤں کے برعکس باسو 23 برس تک اقتدار میں رہنے کے بعد اپنی مقبولیت کے عروج پر اپنی مرضی سے سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔

انتقال[ترمیم]

کلکتہ میں نمونیے کی وجہ سے سترہ جنوری دو ہزار دس کو ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jyoti-Basu — بنام: Jyoti Basu — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. https://web.archive.org/web/20110713025020/http://www.indiablooms.com/NewsDetailsPage/newsDetails170110b.php — سے آرکائیو اصل
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb146121372 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ

بیرونی روابط[ترمیم]