ڈی ایف ملا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈی ایف ملا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1868[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1934 (65–66 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منصف، وکیل  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سر دینشاہ فردنجی ملا سی آئی ای ایم اے۔ ایل ایل بی یا دینشاہ ملا (1868–1934) ایک بھارتی قانون متعلقہ حوالہ جاتی کتابوں کے مصنف تھے۔ ڈی۔ ایف ملا عدالت عالیہ ممبئی میں اٹارنی قانون، گورنمٹ لا اسکول، ممبئی میں قانون کے پروفیسر اور رکن جوڈیشنل کمیٹی آف دی پریوی کونسل، ہندوستان کے رکن تھے۔

کام[ترمیم]

  1. Commentaries on the Code of Civil Procedure code
  2. Jurisdiction of Courts in the matters relating to rights and power of casts
  3. The law of insolvency in British India
  4. Principles of Mahomedan Law۔ او سی ایل سی 35765۔
  5. Principles of Hindu Law۔ او سی ایل سی 16519845۔
  6. Indian Contract Act
  7. Hindu Law relates to religious and charitable trust

♯The Registration Act

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بنام: Sir Dinshah Fardunji Mulla — National Portrait Gallery (London) person ID: https://www.npg.org.uk/collections/search/person/mp142716 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/927622 — بنام: Dinshah Fardunji Mulla — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017