ڈی جوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈی جوس
ذیلی کمپنی
صنعت ٹیلی مواصلات
قیام 2000
صدر دفتر ناروے
مصنوعات ٹیلی فونی، ایڈج، جی ایس ایم
ویب سائٹ www.djuice.com

ڈی جوس (انگریزی: Djuice) اصل میں ڈیجیٹل جوس کا مخفف ہے۔ ڈی جوس ٹیلی نار کا نوجوانوں کے لئے ایک پیکج ہے۔ ڈی جوس بنگلہ دیش، مونٹینیگرو اور پاکستان میں دستیاب ہے۔ ڈی جوس اس سے پہلے سویڈن، ناروے، ملائیشیا، نیوزی لینڈ، تھائی لینڈ، یوکرائن اور ہنگری میں بھی دستیاب تھا۔ ڈی جوس کے ویب سائٹ کے مطابق ڈی جوس کے دنیا بھر میں ایک کروڑ بیس لاکھ کے قریب صارفین ہیں جو اس کو دنیا کا دوسرا بڑا آپریٹر بناتے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

ڈی جوس کو 2003 میں ناروے اور ہنگری میں، 2004 میں یوکرین، 2005 میں بنگلہ دیش، 2006 میں پاکستان اور 2008 میں مونٹینیگرو میں متعارف کرایا گیا۔ 2012 کو ڈی جوس کو ٹیلی نار میں ضم کر دیا گیا اور اس کی تمام برانچیں ٹیلی نار کے دفاتر میں ضم ہو گئیں۔

پاکستان[ترمیم]

اکتوبر 2006 میں ڈی جوس کو ٹیلی نار گروپ آف کمپنیز نے متعارف کرایا۔ ٹیلی نار پاکستان کا دوسرا بڑا ٹیلی نیٹ ورک ہے۔

بنگلہ دیش[ترمیم]

اپریل 2005 میں ڈی جوس کو بنگلہ دیش میں معتارف کرایا گیا۔

ڈی جوس بنگلہ دیش


حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]

سانچہ:Citationstyle ڈی جوس کی تاریخ

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Telenor


حوالہ جات[ترمیم]