ژاک لوئس ڈیوڈ
ژاک لوئس ڈیوڈ | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Jacques-Louis David) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 اگست 1748[1][2][3][4][5][6][7] پیرس[8][9] |
وفات | 29 دسمبر 1825 (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7] برسلز شہر[9] |
وجہ وفات | سکتہ |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
مقام نظر بندی | لکسمبرگ محل |
شہریت | ![]() |
نسل | فرانسیسی[11] |
رکن | رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس نیشل سپیریئر اسکول آف فائن آرٹس |
پیشہ | مصور[12][13][11]، سیاست دان |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم ![]() |
ژاک لوئس ڈیوڈ (پیدائش:1748ء |وفات:1825ء) ایک فرانسیسی مصور، جو کلاسیکی اور تعلیمی مصوری کے شاھکار بنانے میں ایک لازوال شہرت رکھتا ہے اس کا سب سے اہم کام (1793ء) میں مرات غسل کی پینٹنگ ہے۔ وہ پیرس میں پیدا ہوا اور روم میں تعلیم حاصل کی۔ جبکہ برسلز میں اس نے زندگی کی آخری سانسیں لیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب https://rkd.nl/explore/artists/20163 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2017
- ^ ا ب Jacques-Louis David
- ^ ا ب Jacques-Louis David — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62z1997 — بنام: Jacques-Louis David — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/3712 — بنام: Jacques Louis David — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7849 — بنام: Jacques Louis David — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Biographie nationale de Belgique ID: http://www.academieroyale.be/fr/la-biographie-nationale-personnalites-detail/personnalites/louis-david/Vrai/ — بنام: Louis David — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118523945 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/20163
- ↑ http://kulturnav.org/d4fa3e04-e6b2-4ea0-be1d-d67d48ef79e1 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2016 — شائع شدہ از: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://vocab.getty.edu/page/ulan/500115221
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500115221 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 26 جنوری 2018
- ↑ https://cs.isabart.org/person/26034 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
بیرونی روابط[ترمیم]
جیکس - لوئس ڈیوڈ، 12 کرتیوں کی آن لائن کی نمائشآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ owlstand.com (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- 1748ء کی پیدائشیں
- 30 اگست کی پیدائشیں
- پیرس میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1825ء کی وفیات
- 29 دسمبر کی وفیات
- بیلجیم میں شارعی حادثہ اموات
- پرچموں کے نمونہ ساز
- درباری مصور
- فرانسیسی فری میسن
- فضلا جامعہ پیرس
- برہنہ فن
- انیسویں صدی کے فرانسیسی مصور
- اٹھارویں صدی کے فرانسیسی مصور
- فرانسیسی رومن کیتھولک
- فرانسیسی مرد مصور
- پیرس کے فنکار
- فرانسیسی سلطنت اول
- فرانسیسی تاریخ کے مصور