ژیلبرز لازار
Jump to navigation
Jump to search
ژیلبرز لازار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 فروری 1920[1][2] پیرس |
وفات | 6 ستمبر 2018 (98 سال) پیرس[3] |
شہریت | ![]() |
مناصب | |
ڈائریکٹر[4] | |
برسر عہدہ 1972 – 1987 |
|
صدر[5] | |
برسر عہدہ 1979 – 1999 |
|
عملی زندگی | |
ڈاکٹری طلبہ | علی شریعتی |
پیشہ | ماہرِ لسانیات |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی[6] |
شعبۂ عمل | ایرانی زبانیں |
ملازمت | جامعہ پیرس |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ژیلبرز لازار (4 فروری 1920ء – 6 ستمبر 2018ء) ایک فرانسیسی ماہر لسانیات و ماہر ایرانیات تھے۔ ان کا زیادہ تر کام ایرانی زبانوں کے مطالعات، قدیم فارسی شاعری کے ترجموں، لسانیاتی درجہ بندی پر مشتمل ہے۔ انھوں نے تاہیتی زبان کا بھی مطالعہ کیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119114728 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ General Diamond Catalogue ID: https://opac.diamond-ils.org/agent/10085 — بنام: Gilbert Lazard
- ↑ https://prosopo.ephe.fr/gilbert-lazard — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2020
- ↑ http://www.aibl.fr/membres/academiciens-depuis-1663/article/lazard-gilbert-leon-jean
- ↑ http://studiairanica.com/asso/historique/les-presidences?lang=fr
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119114728 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ