کاہلوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کاہلوں ایک جٹ قبیلہ ہے اور یہ لوگ برصغیر کے شمالی علاقہ جات میں رہتے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

راجہ بکرم اجیت کی اولاد کے لوگ کاہلوں کہلاتے ہیں۔ اس کے افغان پیروکاروں کے نزدیک دہلی کے تخت کے ساتھ اس کے الحاق کے بعد اسے ہمو شاہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ راجا وکرم جیت کا زمانہ پہلی صدی قبل مسیح کا ہے کیونکہ تاریخ بتاتی ہے کہ کہ وہ وکرم جیت ہی تھا جس نے سنہ اٹھاون قبل مسیح میں سقوں کی ایک بڑی فوج کو شکست دی تھی۔ دوسرا ہم یہ بھی جانتے ہیں کے وکرم جیت اور راجہ سلواہن ہم عصر تھے۔حوالہ

لفظ کاہلوں[ترمیم]

کاہلوں لفظ ان کی چوتھی نسل/اولاد کاہلواں سے حاصل کیا گیا تھا۔ وہاں سے یہ لوگ گرداسپور پنجاب کے ضلع میں آباد ہو گئے، پھر سیالکوٹ میں پھیل گئے۔

مذہب[ترمیم]

بھارت کے کاہلوں اقلیت میں ہندو مت کے ساتھ ساتھ سکھ مذہب کی پیروی کرتے ہیں، جبکہ پاکستان کے کاہلوں اسلام کی پیروی کرتے ہیں۔

معروف شخصیات[ترمیم]

1. ممتاز کاہلوں،پاکستان کے قومی پیشہ ورانہ اور تکنیکی تربیت کمیشن کے چیئرمین .

2.ابرار الحق، پاکستانی پاپ / راک گلوکار۔

3. روی کاہلوں، کینیڈین فیلڈ ہاکی پلیئر۔

4. پرینیت کور، بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ، بھارتی پنجاب کے سابق وزیر اعلی، کیپٹن [امرندر سنگھ]، پٹیالہ کے مہاراجا کی بیوی ہے۔

5۔ (بابر عثمان کاہلوں)، تحریک اتحاد پاکستان پنجاب کے صدر، ایم فل شعبہ افزائش نسل نباتات و سالماتی جینیات، ان کا تعلق نارووال کے ایک نواحی گاؤں مدو کاہلواں سے ہے۔

6۔ (محمد جنید کاہلوں)، آفیسرملک فوڈ انڈسٹریز رائے ونڈ لاہور، ایم فل فوڈسائنسزانیڈٹیکنالوجی، ان کاتعلق بھی نارووال مدوکاہلواں سے ہے۔

7۔ (فیض احمد فیض کاہلوں)، اردو ادب کے مایہ ناز شاعر۔ ان کا تعلق نارووال کے نواحی گاؤں کالاقادر سے ہے۔

8۔ (کرنل جاوید کاہلوں)، سابقہ ضلعی ناظم نارووال، ان کا تعلق نارووال کے نواحی گاؤں مدو کاہلواں سے ہے، ان کی اہلیہ رفعت جاوید نارووال کے حلقہ 117کی رکن قوم اسمبلی رہ چکی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

کاہلوں پنجاب دی اک ذات