مندرجات کا رخ کریں

کشیپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کشیپ
(سنسکرت میں: कश्यपः)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کشیپ
کشیپ
آندھرا پردیش میں کشیپ کا مجسمہ

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1500 ق مء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویدک دور   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کشمیر   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت آدتی [1]
وِنتا
دِتی [1]
کدرو
دانو [1]
سرسا
کرود وشا
کامدھینو   ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد گرڑ [1]،  ارن ،  وامن ،  تکشک ،  اندر ،  آدتیا [1]،  ورن ،  سوریا ،  اگنی ،  ہرنیاکش ،  ہرنیکشیپو ،  اپسرا ،  ہولیکا ،  میاسر ،  وایو   ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مریچی   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مہا رشی   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کشیپ رشی سات مشہور رشیوں میں سے ایک ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ برہما کے پوتے تھے۔ وایو پُران میں لکھا ہے کہ شیو کا بیل نندی ان کا بیٹا ہے۔ لیکن صرف ایک نندی ہی پر موقوف نہیں۔ بہت سے دیوتا ان کی اولاد میں سے ہیں کشیپ رشی دکش کی تیرہ بیٹیوں سے بیاہے گئے تھے۔ جن میں سے سب سے بڑی کا نام ادیتی تھا۔ ادیتی سے کئی دوسرے دیوتا پیدا ہوئے اور باقی سے دوسری مخلوق نے جنم لیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 4 5 عنوان : Encyclopedia of Ancient Deities — ناشر: میک فارلینڈ اینڈ کمپنی — اشاعت اول — صفحہ: 264 — ISBN 0-7864-0317-9